خبریں ریکارڈ
 
جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی کرپشن کی رپورٹ پڑھ کر مجھے 2001ء کا ایک 38 ارب روپے کا اسکینڈل یاد آ گیا ہے۔ سیاسی حکومتوں کے برعکس پاکستان میں فوجی حکومتوں کو ہمیشہ سے عالمی طاقتوں اور ان کے زیر نگرانی چلنے والے اداروں اور میڈیا کی بڑی سپورٹ حاصل رہی...  مزيد

بدھ 01 ذو الحجة 1430هـ - 18 نومبر 2009م
سعودی وزیر اطلاعات و نشریات جناب ایاد امین مدنی نے گزشتہ دنوں جدہ میں اسلامی تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں القدس کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اسرائیل یہودی بستیاں بسانے کی جن نئی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور فلسطینیوں کو نظرانداز کرنے کی کوشش کر...  مزيد

اتوار 27 ذو القعدة 1430هـ - 15 نومبر 2009م
ایک ریٹائر بھارتی فوجی افسر نے راقم اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” مجھے بھارت میں خونی انقلاب آنے کا خوف ہے“ایک فوجی اور وہ بھی ایک ایسے ملک کا فوجی جس کا سرمایہ افتخار ہی اسکی جمہوریت ہو، ایسی جمہوریت جس کے بارے میں فرض کیا جاتا ہے کہ وہ بڑی آبادی کی آواز ہے اور...  مزيد

بفته 26 ذو القعدة 1430هـ - 14 نومبر 2009م
آصف علی زرداری کے لئے چاقو نکل آئے ہیں اور ان کے مخالفین پیشگوئی کررہے ہیں کہ وہ بطور صدر پاکستان اپنے دفتر میں یہ موسم سرما پورا نہیں کرسکیں گے۔ میڈیا کے ایک سیکشن نے پہلے ہی ان کی سیاسی رحلت لکھ دی ہے۔ْ دیگر کا خیال یہ ہے کہ یہ پوری مشق ان کے پر کاٹنے کے لئے ہے...  مزيد

بدھ 23 ذو القعدة 1430هـ - 11 نومبر 2009م
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ حملوں کا جواز اسرائیل اور امریکا نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی راکٹ بازی کو قرار دیا ہے- اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ جنرل یاکو وامیڈرور نے کہا ہے کہ ’’دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہو گا جو اپنے عوام پر راکٹ حملوں کے باوجود خاموش...  مزيد

بدھ 23 ذو القعدة 1430هـ - 11 نومبر 2009م
جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کا پشاور میں سامنے آنے والا ردّ عمل ان افسوس ناک اور اہم ترین چیلنجز کی یاد دلاتا ہے، جن کا سامنا مستقبل میں ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران کرنا پڑے گا۔ 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے اس وحشیانہ حملے نے دہشت گردی کی...  مزيد

بدھ 16 ذو القعدة 1430هـ - 04 نومبر 2009م
کچھ دوست اور بعض تبصرہ نگار پاکستان کے موجودہ ابتر حالات کو 1970 اور1980 کے عشرے میں سوویٹ یونین کی افغانستان میں مداخلت اور اس مداخلت کے خلاف افغانوں کی مزاحمت اور اس مزاحمت میں پاکستان کی حکومت اور جماعت اسلامی کے تعاون کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ان کے خیال میں اگر سوویٹ...  مزيد

جمعه 11 ذو القعدة 1430هـ - 30 اکتوبر 2009م
پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد 25 جنوری 1919ء کو 42 ممالک نے مل کر دنیا کو جنگ کی تباہیوں سے بچا کر ایک پرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے لیگ آف نیشنز (League of Nations) کے قیام کا اعلان کیا۔ اس کے مقاصد میں سب سے بڑا دنیا کو جنگ کی ہولناکیوں سے بچانا اور ایسے ممالک جو...  مزيد

جمعرات 10 ذو القعدة 1430هـ - 29 اکتوبر 2009م
امریکی صدر اوباما کا بہت بہت شکریہ کہ انہیں اسلام آباد کی بہت فکر ہے اور امریکی فوجیوں نے انہی کے حکم پر اسلام آباد میں مسلح گشت شروع کردیا ہے۔ 26 اور 27/اکتوبر کی درمیانی شب چار مسلح امریکی فوجی دو گاڑیوں میں جناح ایونیو پر گھوم رہے تھے۔ صدر اوبامہ کے احکامات سے بے...  مزيد

جمعرات 10 ذو القعدة 1430هـ - 29 اکتوبر 2009م
”ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعل سازی“ کے عنوان سے چودہ ستمبر کے ”گریبان“ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے اعلیٰ قسم کے خوشبو دار باسمتی چاول عالمی منڈیوں میں ہندوستانی سوغات کے طور پر مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ عالمی منڈیوں کی اس جعلی سازی میں سرفہرست پاکستان کے طبی آلات...  مزيد

بدھ 09 ذو القعدة 1430هـ - 28 اکتوبر 2009م
یہ ملاقات بھی بے ثمر گئی۔ تمام تر خوش گمانیوں، میڈیا کی طرف سے خوشگوار توقعات کی نسبت اور عوام کی خواہشات کے برعکس یہ ملاقات بھی "لیکن" کی صلیب پر لٹکی رہی۔ منگل کا دن بھی پیر ہی کے طور طلوع ہوا۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ دھند پہلے سے زیادہ گہری ہوگئی ہے۔...  مزيد

جمعه 04 ذو القعدة 1430هـ - 23 اکتوبر 2009م
کیا یہ طے کیا جا چکا ہے کہ اتوار یا اگلے جمعے تک ملک سے تمام دہشت گرد ختم کر دیئے جائیں گے؟ کیا یہ بھی اطمینان کر لیا گیا ہے کہ کچھ دنوں تک تعلیمی اداروں کے دروازے مسلسل بند دیکھنے کے بعد دہشت گرد مایوس ہوکر دوبارہ وہاں کا رخ نہیں کریں گے، اِسی لیے اِنہیں مقفل ہی رکھا...  مزيد

بدھ 02 ذو القعدة 1430هـ - 21 اکتوبر 2009م
نصف شب کا وقت تھا، گوانتانامو جیل کے کیمپ ڈیلٹا میں تعینات 19 سالہ امریکی فوجی ہولڈ بروکس مراکش کے مسلمان قیدی نمبر 590 احمد الرشیدی سے سلاخوں کے باہر سے محو گفتگو تھا۔ بروکس کی خواہش پر احمد الرشیدی نے جیل کی سلاخوں سے ایک پرچی بروکس کے حوالے کی جس پر عربی اور رومن...  مزيد

جمعه 27 شوال 1430هـ - 16 اکتوبر 2009م
دس اکتوبر کو شروع ہو کر گیارہ اکتوبر کو علی الصبح ختم ہونے والے واقعے نے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں کر دی ہے کہ ہماری ہر طرح کی قیادت بشمول حکمران، سیاسی لیڈر، وزیر، مشیر اور ادارے اخلاقی جرأت سے بالکل عاری ہو چکے ہیں۔ ملتان میں مورخہ بارہ اکتوبر کو مسلم لیگ (ن) کا...  مزيد

جمعرات 26 شوال 1430هـ - 15 اکتوبر 2009م
گزشتہ ہفتے کور کمانڈرز میٹنگ کے خاتمہ پر آرمی کی طرف سے باقاعدہ ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیری لوگر بل کے کچھ نکات پر انتہائی تشویش کا اظہار کرنا اگرچہ ایوان صدر کو ناگوار گزرا مگر حقیقت میں ملکی فوجی قیادت نے وہ کام کیا جو سیاسی قیادت اور جمہوری اداروں کی ذمہ داری تھی۔...  مزيد

جمعرات 26 شوال 1430هـ - 15 اکتوبر 2009م
لوئی کیرول کے ناول ”ایلیس اِن ونڈرلینڈ“ میں ایک ایسا جملہ ہے جو اس صورتحال کا احاطہ کرتا ہے جس میں آج امریکہ اور اس کی اتحادی افواج افغانستان میں پھنسی ہیں ”اگر تمہیں نہیں معلوم کہ تم کہاں جا رہے ہو تو کوئی بھی راستہ تمہیں کہیں نہ کہیں پہنچا دے گا“۔ وہ بنیادی اسٹریٹجک...  مزيد

جمعرات 26 شوال 1430هـ - 15 اکتوبر 2009م
اسرائیل ۔ عرب جنگ کے بعد امریکا نے مصر کے صدر انور سادات کو یہ پیشکش کی کہ اگر مصر اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو امریکہ اس کی فوجی اور مالی بھرپور امداد کرے گا۔ انور سادات نے کہا اگر مصر اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو مصر کی طرف واجب الادا 25/ارب ڈالر کے قرضے معاف کرنے ہوں...  مزيد

بدھ 18 شوال 1430هـ - 07 اکتوبر 2009م
چند دن پیشتر میں اپنے ایک بہت عزیز دوست سے محو گفتگو تھا۔ یہ بین الاقوامی شہرت کے مالک ہیں۔ بیرون ملک قیام ہے اور ان کی کتابیں جرمنی اور انگلستان کے مشہور ناشروں نے شائع کی ہیں اور وہ دنیا کی مشہور یونیورسٹیوں میں ریفرنس یا حوالہ کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں۔ یہ پٹھان...  مزيد

بدھ 18 شوال 1430هـ - 07 اکتوبر 2009م
صدر بارک اوباما نے افغانستان کی جنگ کے حواے سے اپنی رائے کا بوجھ امریکہ میں اس جنگ کی حمایت کرنے والوں پر ڈال دیا ہے۔ کانگریس اور میڈیا میں اسی موضوع پر سیاسی بحث مباحثوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور بحث کا بنیادی موضوع مغرب کے اس مشن کے مقاصد اور افغانستان میں ان کی کامیابی...  مزيد

بدھ 18 شوال 1430هـ - 07 اکتوبر 2009م
کیری لوگر بل کے مندرجات جس طرح سامنے آئے ہیں اور قومی سلامتی جیسے مسائل سے صرف نظر کر کے حکومتی حلقوں میں اس کے حق میں ثناء خوانی کی جا رہی ہے، حیرت کا مقام ہے کہ قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے اسے پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی کے منافی قرار دیا ہے۔ وہ اس بل...  مزيد

 پچھلا  1  .  2  .  3  .  4  .  5  .  6  اگلا