خبریں ریکارڈ
 
اتوار 05 ذو الحجة 1430هـ - 22 نومبر 2009م
بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کی حریت پسند جماعتوں پر مشتمل اتحاد کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ چین کا جنوبی ایشیا اور خاص طور پر کشمیر میں قیام امن کے لئے ایک اہم کردار ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تریسٹھ سال سے حل طلب...  مزيد

اتوار 05 ذو الحجة 1430هـ - 22 نومبر 2009م
نصف صدی تک رسم و رواج کی اسیر رہنے والی سعودی خواتین آج سائنس، تحقیق سمیت زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ پانچ سال پہلے تک عرب اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹس عام ہوتی تھیں کہ جن میں سعودی...  مزيد

اتوار 05 ذو الحجة 1430هـ - 22 نومبر 2009م
یران نے اپنے سابق نائب صدر محمد علی ابتاہی کو امسال جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں چھے برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ادھر اتوار کے روز حکومت مخالف رہ نما میر حسین موسوی نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ عوام کو ڈرا دھمکا کر اپنے سیاسی نظریات تبدیل...  مزيد

اتوار 05 ذو الحجة 1430هـ - 22 نومبر 2009م
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں تین الگ الگ بم دھماکوں کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکے ریاستی دارالحکومت گوہاٹی سے ستر کلومیٹر شمال میں واقع نالباری کے پولیس اسٹیشن کے باہر ہوئے۔ مقامی پولیس نے اس واقعے میں علاحدگی پسند...  مزيد

بفته 04 ذو الحجة 1430هـ - 21 نومبر 2009م
ایران کا تیل صاف کرنے والا سب سے بڑا کارخانہ (ریفائنری) اتوار سے ڈھائی کھرب ریال (قریباً پچیس کروڑ ڈالرز) کے بانڈز جاری کر رہا ہے ۔یہ رقم وہ اپنی گیسولین کی پیداوار میں اضافے کے منصوبے پر صرف کرے گا۔ ایران تیل برآمد کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے لیکن اس کو...  مزيد

بفته 04 ذو الحجة 1430هـ - 21 نومبر 2009م
ایران کے ایک سنئیر کمانڈر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی حملے سے بچاؤ کے لئے بڑے پیمانے فضائی دفاعی مشقیں کی جا رہی ہیں جبکہ ایک سخت گیر سیاسی جماعت کے سربراہ نے اپوزیشن لیڈر میر حسین موسوی کے خلاف صدارتی انتخابات کے بارے میں ''بڑا...  مزيد

بفته 04 ذو الحجة 1430هـ - 21 نومبر 2009م
سعودی وزارت صحت نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ چار عازمین حج خنزیری زکام کے مہلک وائرس ایچ1این1 لاحق ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وزارت صحت کے ایک بیان کے مطابق سوائن فلو کے وائرس سے موت کا شکار ہونے والے چاروں افراد دوسرے ممالک سے حج کے لئے حجازمقدس آئے تھے۔البتہ...  مزيد

جمعه 03 ذو الحجة 1430هـ - 20 نومبر 2009م
یورپی یونین میں اصلاحات کے پیکیج یعنی " معاہدہ لسبن" کو حتمی منظوری ملنے کے بعد بیلجیئم کے ہرمن وان رومپوئے یورپی یونین کے پہلے صدر اور برطانوی کمشنر کیتھرائن ایشٹن خارجہ امور کی سربراہ منتخب کرلئے گئے۔ برطانوی وزیراعظم گورڈن براوٴن کے ترجمان نے بتایا کہ...  مزيد

جمعه 03 ذو الحجة 1430هـ - 20 نومبر 2009م
افغانستان کے مغربی شہر فراہ کے ایک مصروف چوک میں جمعہ کی صبح خودکش بم دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں. افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار ایک موٹر سائیکل پر سوار تھا اور اس نے فراہ شہر کے ایک مصروف چوک میں خود کو دھماکے سے اڑا...  مزيد

جمعه 03 ذو الحجة 1430هـ - 20 نومبر 2009م
دنیا کی چھے بڑی طاقتوں نے ایران کی جانب سے جوہری ایندھن کے مجوزہ معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد اس کے خلاف کارروائی کے لئے برسلز میں ایک اجلاس میں نئے اقدامات پر غور کیا ہے. امریکی صدر براک اوباما نے گذشتہ روز ایران کو مجوزہ معاہدے کو مسترد کرنے پراس کے مضمرات سے...  مزيد

جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
یمنی وزارت دفاع کے مطابق سرکاری فوج نے حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے شیعہ مسلک حوتی باغیوں کے اہم رہ نما "علی القطوانی" کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ وزارت دفاع کی سرکاری ویب سائٹ 26september.net کے مطابق یمنی فوج نے جنوبی علاقے میں واقع الخزان،...  مزيد

جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے شراکت داروں نے ایران کی جانب سے مجوزہ جوہری معاہدے کو مسترد کئے جانے کے بعد اس پر نئی سخت پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا ہے. صدر اوباما نے کہا کہ انہوں نے ایران کے لئے اس کے جوہری تنازعے کے حل کی غرض سے دروازہ...  مزيد

جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
افغان صدر حامد کرزئی نے پانچ سالوں پر محیط دوسری مدت صدارت کے لئے حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب حلف برادری میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن اور پاکستان کے صدر آصف علی زرداری بھی خصوصی طور پر شرکت کے لئے کابل آئے تھے۔ حلف برداری کی تقریب کے موقع پر کابل شہر میں سخت حفاطتی...  مزيد

جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
برطانیہ کے حساس خفیہ اداروں نے انکشاف کیا ہےالقاعدہ کے اسیر رہ نما جیل میں قید کے دوران باہمی رابطے کے لئے خفیہ کوڈز پر مبنی زبان استعمال کرتے ہیں۔ انہی اداروں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس وقت القاعدہ کے دس ہزار "غیر متحرک سیل" موجود ہیں۔ امریکی جریدے...  مزيد

جمعرات 02 ذو الحجة 1430هـ - 19 نومبر 2009م
لیبیا کے رہ نما کرنل معمر قذافی نے گذشتہ اتوار کو جن دوسونوجوان خواتین کو ایک پارٹی کے دوران اسلام کی دعوت دی تھی ان میں سے ایک نے ان کی دعوت قبول کرلی ہے. اٹلی کے شہر میلان سے شائع ہونےوالے اخبارکورئیرڈیلا سیرا کی بدھ کی اشاعت میں ایک رپورٹ کے مطابق ستائیس سالہ...  مزيد

بدھ 01 ذو الحجة 1430هـ - 18 نومبر 2009م
سعودی عرب میں منگل کی شام ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے اور سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 26 نومبر 09 کو ہو گا اور عید الاضحیٰ 27 نومبر کو منائی جائے گی. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبدالرحمان الکلیا نے منگل کی شام سرکاری ٹیلی ویژن پر...  مزيد

بدھ 01 ذو الحجة 1430هـ - 18 نومبر 2009م
امریکی فوجیوں میں اس سال خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے لیکن ایک جنرل کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح نہیں کہ فوجیوں کی بار بار عراق اور افغانستان میں تعیناتی ان میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کا بڑا سبب ہے یا اس کی کوئی اور وجہ ہے. امریکی آرمی کے وائس چیف آف...  مزيد

بدھ 01 ذو الحجة 1430هـ - 18 نومبر 2009م
امریکا کی چیٹ شو کوئن اوپراہ وینفرے کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ایک پروگرام کے دوران دبئی کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے پر معذرت کرنا پڑی ہے. دنیا کے چند بڑے شہروں کوپن ہیگن،ریوڈی جنیرو،استنبول ،ٹوکیو اور دبئی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے بارے میں...  مزيد

بدھ 01 ذو الحجة 1430هـ - 18 نومبر 2009م
امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ''انہیں یقین ہے گوانتا نامو بے کیوبا میں واقع امریکی فوج کی جیل آئندہ سال بند کی جا سکتی ہے''لیکن ساتھ ہی انہوں نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ وہ جنوری کی ڈیڈ لائن کے مطابق اس عقوبت خانے کو بند نہیں کر سکیں گے....  مزيد

منگل 29 ذو القعدة 1430هـ - 17 نومبر 2009م
فرانسیسی صدر نکولا سرکوزی نے اسرائیل اور فلسطینیوں پر زوردیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا امن عمل بحال کریں،دوسری صورت میں انہیں انتہا پسندوں کے خطرات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے. سعودی عرب کے دوروزہ دورے سے قبل فرانسیسی صدر نے منگل کو ایک سعودی روزنامے میں شائع ہونے والے...  مزيد

 پچھلا  1  .  2  .  3  .  4  .  5  .  6  .  7  .  8  .  9  .  10  اگلا