جمعرات 10 ذو القعدة 1430هـ - 29 اکتوبر 2009م
”ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعل سازی“ کے عنوان سے چودہ ستمبر کے ”گریبان“ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے اعلیٰ قسم کے خوشبو دار باسمتی چاول عالمی منڈیوں میں ہندوستانی سوغات کے طور پر مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ عالمی منڈیوں کی اس جعلی سازی میں سرفہرست پاکستان کے طبی آلات
...
مزيد