پرِنٹ کیجئے
محفوظ کیجئے
بھیجئے
بدھ 24 ربيع الثاني 1429هـ - 30 اپریل 2008م
مشترکہ بیان آج رات متوقع
فلسطینی تنظیمیں اسرائیل سے جنگ بندی پر تیار ہو گئیں
فلسطینی یوم اسیر پر جاری ہونے والا ایک پوسٹر
 

قاہرہ –ایجنسیاں

قاہرہ میں مصری حکام سے ملاقات کرنے والی فلسطینی تنظیمیں غزۃ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے ایک معاہدے پر متفق ہو گئی ہیں۔

مصر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (مینا) کے مطابق اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی مصری پیشکش جامع اور دوطرفہ نکات پر مبنی ہے۔ اس تجویز کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سوا، اسلامی جہاد سمیت دوسری تمام فلسطیینی تنظیموں کی مدد و تعاون حاصل ہے۔

غزۃ میں جنگ بندی کی کامیابی کے بعد اسے مغربی کنارے تک وسعت دی جائے گی۔ جنگ بندی معاہدے پر مبنی مشترکہ بیان اسرائیل سے مذاکرات کرنے والے مصری انٹلیجنس کے سربراہ عمر سلیمان کے متعلقہ تنظیموں سے مذاکرات کے خاتمے پر جاری کیا جائے گا۔

واپس اوپر
مضمون پر نقطہء نظر
 تبصرہ کیجئے

نام: 

موضوع: 

مندرجات: