پرِنٹ کیجئے
محفوظ کیجئے
بھیجئے
بفته 27 ربيع الثاني 1429هـ - 03 مئی 2008م
ضرر رساں مواد کا خارجہ پالیسی کی تشکیل میں استعمال
ہالی وڈ فلموں میں مسلمان اور عربوں کی کردار کشی معمول بن گئی
برے عرب نامی فلم سے ماخوذ ایک منظر
 

بیروت۔۔ایجنسیاں


امریکہ میں ہالی وڈ کی فلموں اور ڈراموں میں مسلمانوں کو انتہا پسند ، متعصب اور منفی کرداروں کے طور پر پیش کرنے سے امریکہ کیلئے مسلم ممالک کے خلاف خارجہ پالیسی کی تشکیل آسان ہو گئی۔

امریکی محقق جیک شاہین کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کی ایک ہزار کے قریب فلموں میں مسلمانوں خصوصاً عربوں کی کرادر کشی کی گئی اور انھیں انتہا پسند دکھایا گیا جبکہ سو سے زیادہ فلموں میں نائن الیوں کے مناظر دکھائے گئے۔

امریکی فلموں اور ٹی وی ڈاراموں نے نہ صرف امریکی اور یورپی لوگوں کو مسلمانوں سے متنفر کیا بلکہ امریکہ کو عراق پر حملہ کرنے کی راہ ہموار کرنے میں مدد بھی کی ۔ واشنگٹن مسلمانوں کے حوالے سے اپنی پالیسیاں تشکیل دینے کے لئے ہالی وڈ کو بڑے مؤثر انداز میں استعمال کر رہا ہے ۔

واپس اوپر
مضمون پر نقطہء نظر
 تبصرہ کیجئے

نام: 

موضوع: 

مندرجات: