پرِنٹ کیجئے
محفوظ کیجئے
بھیجئے
بفته 27 ربيع الثاني 1429هـ - 03 مئی 2008م
جارجیا کے دو، ایک امریکی فوجی بھی ہلاک
عراق میں ہسپتال پر گولہ باری 17 افراد جاں بحق، بیسیوں زخمی
الصدر مرکزی ہسپتال پر حملہ، متعدد ایمبولنس گاڑیاں تباہ
 

بغداد ۔۔ ایجنسیاں

عراق میں اتحادی فوج اور جنگجووں کے درمیان جھڑپوں میں جارجیا کے دو اور ایک امریکی فوجی سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق جارجیا کے فوجی اس وقت مارے گئے جب ان کی گاڑی بغداد کے قریب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ۔

اس سے پہلے عراقی دارالحکومت میں مہدی ملیشیا کے اکثریتی مشرقی علاقے سے گرین زون پر سات سو راکٹ پھینکے گئے ۔ دو راکٹ الصدر ہسپتال کے قریب گرے جس سے عورتوں بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی اور اتحادی افواج نے مقتدی الصدر کے زیر کنڑول علاقے میں انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہسپتال پر بمباری کی۔

واپس اوپر
مضمون پر نقطہء نظر
 تبصرہ کیجئے

نام: 

موضوع: 

مندرجات: