پرِنٹ کیجئے
محفوظ کیجئے
بھیجئے
بدھ 02 جمادى الأولى 1429هـ - 07 مئی 2008م
وسطی چین تک مار کی صلاحیت
بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی تھری کا کامیاب تجربہ
اگنی تھری ۔ فائل فوٹو
 

نئی دہلی۔ ایجنسیاں

بھارت نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائیل اگنی تھری کا تجربہ کیا ہے ۔

درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی تھری تجربہ جزیرہ وہیلر سے کیا جو ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبنیشور سے ایک سو اسی کلو میٹر یعنی ایک ہزار آٹھ سو ساٹھ میل مار کر سکتا ہے۔

اگنی تھری کی مدد سے وسطیٰ چین میں بھی اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میزائل میں روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لیجانے صلاحیت ہے۔

واپس اوپر
مضمون پر نقطہء نظر
 تبصرہ کیجئے

نام: 

موضوع: 

مندرجات: