پرِنٹ کیجئے
بھیجئے
Bookmark and Share
مشاركة
اتوار 13 ذو القعدة 1430هـ - 01 نومبر 2009م

فلوجہ میں امریکی بیس کے اندر چھے دھماکے

عراق کی امریکی بیس میں موجود فوجی
عراق کی امریکی بیس میں موجود فوجی
 

بغداد- العربية

عراق میں العربیۃ کے نمائندے نے بتایا ہے کہ فلوجہ کے مغربی شہر میں امریکی بیس میں چھے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔

ہمارے نمائندے کا کہنا ہے کہ فلوجہ میں امریکی فوج کے اس ٹھکانے میں فوجی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ائرپورٹ بھی موجود ہیں۔

بیس سے نکلنے والے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے تھے۔ فوری طور پر دھماکوں کی وجہ اور ان سے ہونے والے نقصان کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔

واپس اوپر
مضمون پر نقطہء نظر
 تبصرہ کیجئے

نام: 

موضوع: 

مندرجات: