جمعرات 17 ربيع الأول 1433هـ - 09 فروری 2012م
سول نافرمانی شرعا حرام ہے، شیخ الازھر، مذہبی جماعتوں نے بھی مسترد کر دی
مصر میں گذشتہ برس جنوری میں منظم ہونے والے انقلابی گروپوں بالخصوص"یوتھ گروپ اپریل 06" کی جانب سے گیارہ فروری کو سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے اعلان پر ملک بھر کے مذہبی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ...
مکمل متن