حامد میر

قاضی حسین احمد

انصار عباسی

اشتیاق بیگ

ایاز امیر

منو بھائی

RSS ما هي خدمة
ہیلری کلنٹن امریکا کی وزیر خارجہ مقرر ہونے کے بعد نیویارک سے اپنی سینٹ کی نشست سے دستبردار ہوجائیں گی
شکاگو.ایجنسیاں 
امریکا کے منتخب صدربارک اوباما نے صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں اپنی حریف ہیلری کلنٹن کو ملک کی نئی وزیرخارجہ نامزد کردیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ موجودہ وزیر دفاع رابرٹ گیٹس بدستور اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے. بارک اوباما نے شکاگومیں پیر کے روز نیوزکانفرنس میں اپنی... مزيد

اسرائیلی بحریہ نے سوموارکو لیبیا کے امدادی سامان سے لدے بحری جہازکوغزہ میں لنگر انداز ہونے سے روک دیا ہے.امدادی سامان اسرائیلی محاصرے کا شکار فلسطینیوں کے لئے لایا گیا ہے. ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ جمال الخدری نے بتایا ہے کہ لیبیا سے غزہ کے لئے آنے والے جہاز پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہوا ہے،اسے اسرائیلی بحریہ نے غزہ سےکئی میل...  مزيد
لیبیا کے جہاز پر تین ہزار ٹن امدادی اشیاء لدی ہوئی ہیں.فائل

امیر کویت نے سوموار کو کابینہ کا استعفیٰ منظور کرلیا ہےاور موجودہ وزیر اعظم ہی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے. پارلیمنٹ کے سپیکر جاسم الخرافی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیرکویت نے حکومت کا استعفیٰ منظور کرنے کے بارے میں انہیں مطلع کردیا ہے اور انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کوکویتی امیر کے اس فیصلہ کے بارے میں بتادیا ہے...  مزيد
مئی 2006ء میں سیاسی تنازعے کے نتیجے میں 50 ارکان پر مشتمل پارلیمینٹ کو توڑ دیا گیا تھا.فائل
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ممبئی میں حملوں کے بعد عجلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے ملک پر الزام تراشی سے گریز کرے .انہوں نے خبردار کیا ہے... مزيد

سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے ایک انوکھا واقعہ رونما ہوتے دیکھا ہے اورایک خاتون کے ہاں حاملہ بچی کی پیدائش ہوئی ہے. برطانیہ کے ایک اخبار میٹرو میں شائع ہونے... مزيد

پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کی وادی سوات میں سوموار کوایک خودکش کاربم دھماکے میں نوافراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہوگئے ہیں. ایک سکیورٹی عہدے دار نے... مزيد
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہفتہ کی شام سے دولسانی گروپوں کے درمیان جاری تشدد کے واقعات میں گیارہ خواتین سمیت پچیس افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی...  مزيد


متحدہ عرب امارات کے ٹریفک حکام نے سومختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس دینے سے انکار کر دیا ہے،ان میں نرسیںٴ باورچیٴ کارپینٹر گھریلو ملازم اور دیگر کم تعلیم یافتہ عملہ شامل ہے...  مزيد


بھارت کے وزیرداخلہ شیوراج پاٹل اورقومی سلامتی کے مشیرایم کے نارائینن ممبئی میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 195 افراد کی ہلاکت کے بعد اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ بھارت کی اپنے ہمسایہ...  مزيد