|
|
|||
|
|
|||
|
|
||
آر ایس ایس(RSS) یا ریئلی سمپل سینڈیکیشن (Really Simple Syndication) تازہ ترین خبروں سے آٹو میٹکلی اپ ڈیٹ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔ جیسے جیسے العربیة .نیٹ پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی اور نئے فیچر شائع ہوں گے ویسے ویسے آپ کی سائٹ پر آر ایس ایس نیوز ریڈرکے ذریعے نیوز فیڈ اپ ڈیٹ ہوگی۔ آپ کے آر ایس ایس نیوز ریڈر میں تمام خبروں یا فیچر کی ہیڈ لائن کے علاوہ مختصر تفصیل بھی ہوگی جس پر کلک کرنے سے آپ باقی تفصیل تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔
آر ایس ایس(RSS) حاصل کرنے کے لئے اس ٹکنالوجی کو سپورٹ کرنے والا براٶزر مثلا Internet Explorer 7،
Mozilla Firefox یا متعدد دوسرے پروگرام درکار ہوتے ہیں ۔ فیڈز حاصل کرنے کا طریقہ کار نہایت آسان ہے اور یہ ہر براٶزر کے لئے مخلتف ہوتا ہے. مثال کے طور پر Microsoft Internet Explorer 7 کے لئے اسے درج ذیل طریقے سے حاصل کیا جا سکتا ہے: 1. آپ کو اپنے مینیو بار میں آر ایس ایس(RSS) کا نشان نارنجی رنگ میں دکھائی دے گا. 2. العربیة.نیٹ(www.alarabiya.net) ویب سائٹ کھلنے کے بعد آر ایس ایس سے آگے تیر کے نچلی سمت والے نشان پر 3. اپنی پسند کا چینل منتخب کیجئے اور سرخیوں کے صفحے سے Subscribe to this feed کو کلک کریں 4. اس کے بعد آپکو یہ آر ایس ایس فیڈ(RSS Feed) اپنی فیورٹ لسٹ کے فیڈز ٹیب میں دکھائی دے گی متبادل طور پر آپ ویب سائٹ پر مبنی نیوز ریڈر بھی استعمال کر سکتے ہیں. مثال کے طور پر My Yahoo! یا My MSN استعمال کرنے والے افراد آر ایس ایس کو اپنے پرسنل صفحات پر شائع کر سکتے ہیں. |
||
|
|
||