الأحد 12 جمادى الأولى 1434هـ - 24 مارس2013م
F C www.weather.com
c°
.
.
تفاصيل | تغيير المدينة
الرطوبة .
الرؤية .
الضغط الجوي .
حالة الضغط .
سرعة الرياح .
اتجاه الرياح .
شروق الشمس .
غروب الشمس .
اليوم
العليا °. الدنيا °.
غداً
العليا °. الدنيا °.
www.weather.com
يرجى كتابة اسم المدينة التي تود الحصول على بيانات حالة الطقس الخاصة بها باللغة الإنكليزية
آخر تحديث: الأحد 16 ذو القعدة 1431هـ - 24 أكتوبر 2010م KSA 17:30 - GMT 14:30

لا تنسَ هذه الحقيقة: دماغك كتلة من الدهون

الخميس 06 ذو القعدة 1431هـ - 14 أكتوبر 2010م
فهد عامر الأحمدي
فهد عامر الأحمدي

لامن المعروف أن هناك نوعين أساسيين من الدهون التي نتناولها؛ الأول قليل الكولسترول مفيد للصحة ويوجد في زيت الزيتون والأسماك والمنتجات البحرية ويدعى اختصارا DHA (وسنطلق عليه تجاوزا الدهون البحرية).. والنوع الآخر GIA وهو مشبع بالكولسترول ويوجد اساسا في الدهون الحيوانية ومعظم الدهون النباتية (وسنطلق عليه الدهون البرية كي تذكرنا بمفاطيح النعيمي).

نیٹو فوجیوں کی ہلاکت

درایں اثناء مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے مزید تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

نیٹو فوج نے ایک بیان میں ان فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ البتہ اس نے حسب ضابطہ ان کی شہریت نہیں بتائی اور نہ یہ بتایا ہے کہ یہ بم دھماکا مغربی افغانستان کے کس علاقے میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ مغربی افغانستان میں امریکی ،اطالوی، ہسپانوی اور لیتھوینائی فوجی طالبان مزاحمت کاروں سے برسرپیکار ہیں۔

افغانستان میں بدھ کے روز بم دھماکوں اور حملوں میں چھے نیٹو فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ ان میں سے پانچ فوجی جنوبی افغانستان میں دو بم دھماکوں اور ایک مشرقی علاقے میں مزاحمت کاروں کے حملے میں مارا گیا تھا۔ اکتوبر میں اب تک نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔

نیٹو فوج نے ایک اور بیان میں مشرقی صوبہ غزنی میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو مزاحمت کار لیڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان اور نیٹو فوجیوں نے غزنی کے ضلع راشدان میں کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ نیٹو فوجیوں کی فائرنگ سے محمد علی اور مولانا فتح صاحب سمیت متعدد افراد مارے گئے ہیں۔انہیں نیٹو نے سنئیر طالبان لیڈر قرار دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان نے گذشتہ روز ایک بیان میں اتحادی فوج پرخود ساختہ سنئیر مزاحمت کار لیڈر ایجاد کرنے اور انہیں ہلاک کرنے کے پروپیگنڈے کا الزام عاید تھا جس کا مقصد مزاحمت کاروں کا مورال کا گرانا ہے۔